بہت سی باتیں آپ کی، اور کچھ ہماری۔

بہت سی باتیں آپ کی، اور کچھ ہماری۔

  ہم نے نمبس کو متعارف کروانے کیلئے ایک ایڈ بنایا ۔ ہمارا مقصد آپ کو یہ بتانا تھا کہ ہمارے ہوتے ، مطلب نمبس کے ہوتے ہوئے ، آپ کو اپنے ریٹیل ْ ہول سیل   بزنس کے بارے میں ٹینشن لینے کی بلکل ضرورت نہیں ہے ۔   -یعنی آپ ٹینشن کو گُڈ بائے ہی کہہ دیں ۔ ہمیشہ کیلئے   ہمیں...